کھانا کھانے کے بعد ہاتھ جھاڑنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟کیا ایسا کرنے سے رزق تنگ ہو جاتا ہے؟

کھانا کھانے کے بعد ہاتھ جھاڑنے میں کوئی حرج نہیں ہے نہ ہی اس سے رزق میں کمی ہوتی ہے یہ لوگوں کی بنائی ہوئی باتیں ہیں۔

 کتبتہ : عالمہ نازش اکرم